آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

بدھ 15 مئی 2024 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2024ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (کل) جمعرات کو لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 16 مئی کی صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک اسلام آباد سرکل،سوہدرن روڈ،غوری گارڈن،شریف آباد،برما،کھنہ ڈاک،آزاد شہید،کنڈ راجگان، لہتراڑ روڈ،وحید آباد،کامسیٹ،چٹھہ بختاور،رہاڑہ،لوہی بھیر،ضیا ءمسجد،اقبال ٹائون،ہائی وے،سروس روڈ فیڈر، راولپنڈی سٹی سرکل،فضائیہ،گلزار قائد،کھنہ روڈ،گنگال،فیض آباد، I-14/3، کیانی روڈ،رتہ،فضائیہ۔

(جاری ہے)

I&II، بجنیال، ٹاپ سٹی، ممتاز سٹی،F-17/1&2،نوگزی،پی اینڈ ٹی ونی،جھنگی،اظہر آباد،ای ایم ای کمپلیکس فیڈر، راولپنڈی کینٹ سرکل،عسکری سیون، سر سید روڈ،بینک روڈ،وی آئی پی،مورگاہ،پنڈی بورڈ،پارک ویو،کار چوک،جیل پارک،فوجی فائونڈیشن، محبوب شہید، موہرہ نگیال،ولایت کمپلیکس،اے او ڈبلیو ایچ ایس،ایکس لائر،NPF-1،پیپسی،ماڈل ٹائون،ہمک،ڈھوک اعوان،زراج۔

I&II،IST،RCCایکسپریس،امارات،مورت،میجر ریاض منظور،لالہ زار،جھاورا،شاہ جیون،قائد اعظم، دھمیال،لالکڑتی،یو سی لکھن،گلشن سعید،کینٹ،قاسم بیس،نیو کلیام،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلائنس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ فیڈر، جہلم سرکل،منڈی بھلوال،فتح پور،سرائے عالمگیر،ملٹری کالج،محلہ شہیداں،شمس آباد،شکریلہ،چھپران،کوہار،پران،عباس پورہ،F-7کچہری،کنتریلہ،گلیانہ فیڈرز، چکوال سرکل، چکرال، سی ایس شاہ، لاوہ،بلال آباد،موگلہ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں