پی آئی اے کی نجکاری کے لئے پیشکشوں کا توسیع کا وقت ختم ہو گیا، 8 اہم کاروباری گروپس نے کنسورشیم کی شکل میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
جمعہ 17 مئی 2024 21:00
(جاری ہے)
اسی طرح کنسورشیم لیڈ بائی یونس برادرز ہولڈنگز اور کنسورشیم پاک ایتھنول کے علاوہ کنسورشیم لیڈ بائی بلیو ورلڈ سٹی نے بھی پیشکش جمع کروانے میں حصہ لیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے بتایا کہ ان 8 اداروں نے مقررہ وقت کے اندر اپنی اہلیت کا بیان اور دلچسپی کا اظہار جمع کروا دیا ہے اور اب اسے مد نظر رکھتے ہوئے نجکاری کمیشن اہل اداروں کو بولی کے عمل کے اگلے مرحلے کے لئے مدعو کرے گا تاکہ پی آئی اے کی نجکاری کو حتمی مرحلے تک پہنچایا جا سکے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے اسلام آباد میں تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کا افتتاح کیا۔بطور مہمان خصوصی اس ایکسپو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی مصنوعات معیار اور لاگت میں ہر مارکیٹ کا مقابلہ کر سکتی ہیں، بالخصوص پاکستانی فرنیچر عالمی معیار کا حامل ہے جسے ملکی و غیر ملکی منڈی میں فروغ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری میڈیم اور سمال انڈسٹری مناسب تشہیر اور مواقع کے ساتھ مارکیٹ میں مقام حاصل کر سکتی ہے کیونکہ ہمارا نجی شعبہ کم لاگت سے بہترین مصنوعات کی پیداوار کر رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی مصنوعات کے فروغ سے زر مبادلہ میں اضافہ اور روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں،فرنیچر ایکسپو کا انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ اس سے ہماری "سکلڈ لیبر" کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ عبدالعلیم خان نے تین روزہ پاکستان لائف سٹائل فرنیچر ایکسپو کے منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور وہاں نمائش کے لیے لگائے گئے فرنیچر کو دیکھا اور ان کے معیار اور طریقہ کار کو سراہا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوازشریف حلفاً کہیں وہ الیکشن جیتے ہیں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، اسد قیصر کی پیشکش
چوہدری لطیف اکبر نے نریندر مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا
پاکستانی ٹیم نے ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت اجلاس
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 2 لاکھ 87 ہزار 800 کیوسک پانی کا اخراج ہوا ،ارسا
دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کو پاکستان میں سولرپینلز پلانٹ لگانے کی دعوت
غریب اور متوسط طبقے کواوپر لے کر آنا ہوگا ، حکومت کی ترجیح عوام کو ریلیف کی فراہمی ہونا چاہئے، تمام ..
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین و دیگر کی رائے محمد اکبر کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ ..
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خوراک کے عدم تحفظ کے شکار افراد ..
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ ،پارٹی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ کی عیادت
-
جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 9 مرد اور 2 خواتین گرفتار
-
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
-
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
-
دوست ممالک اورآئی ایم ایف بھی حکومت سے مفاہمت کامطالبہ کررہے ہیں، محمد علی درانی
-
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
-
مقدمات بھگت لیں گے مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گی، عمر ایوب
-
پنجاب اوروفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ
-
حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، صوبائی وزیر صحت
-
منسٹر صاحب کے خوبصورت بیانات سے بجلی نہیں آئے گی، شازیہ مری
-
میں انتقام کی سیاست کرنے والا بندہ نہیں، دل میں کینہ اوربغض نہیں رکھتا، نوازشریف
-
اٹک پولیس نے شہری کو سرکاری افسران کے نام لے کر مقدمہ میں پھنسانے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتارکرلیا