آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
اتوار 19 مئی 2024 19:30
(جاری ہے)
تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی/وسطی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ جبکہ بالائی خيبر بختونخوا ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخواہ: دیر 11، بلوچستان: قلات 05، خيبر بختونخوا: کالام 03، دروش 03، پنجاب: نور پور تھل 01 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دینے کا منصوبہ تیار
ملکی قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات
مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی ہوئی
آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے سوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں
سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم دے دیا
رواں مالی سال ترقی کی شرح 2.38 فیصد رہی ، اقتصادی سروے
چوٹہ بازارسرینگرکے شہدا ء کو ان کے یوم شہادت پرشاندارخراج عقیدت
یاتریوں کی بس پر حملہ تحریک حق خود ارادیت کو بدنام کرنے کی سازش ہے،غلام محمد صفی
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات
-
مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے کل شرح سود میں کمی ہوئی
-
ناراض بیوی کو منانے میں رکاوٹ بننے پرمشتعل نوجوان نے سالی کوگولی ماردی
-
پی ایس ایکس میں فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کی لسٹنگ کے لیے تقریب
-
آئی ایم ایف اور چین کیساتھ معاہدوں سے لاعلم، بجٹ پر بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ
-
علی امین گنڈاپور کے بیانات کامیڈی شوز ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی
-
شہبازشریف کا ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پاکستان ایک ذمہ دار نیوکلیئر ملک ہے، تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات
-
وزیراعلیٰ سندھ کا رکن قومی اسمبلی رفیق احمد جمالی کے چھوٹے بھائی کےانتقال پراظہار افسوس
-
صدرسے وزیراعظم کی ملاقات ،آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے تشکیل دیے گئے الیکشن ٹربیونل کو آئندہ سماعت تک کارروائی سے روک دیا