ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری آئی ہے، آفتاب رانا
بدھ 22 مئی 2024 23:05
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کے سیاحتی ادارے (یو این ڈبلیو ٹی او) نے بھی سیاحت میں پاکستان کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کیا ہے اور 2023 میں وبائی امراض سے پہلے کی سطح پر 92 فیصد کی قابل ذکر بحالی کی نشاندہی کی ہے۔
ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 115 فیصد اضافہ ہوا ہے ، کوویڈ 19 کے بعد پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری سے ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوششوں کی عکاسی ہو رہی ہے، اس سلسلہ میں پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ آفتاب رانا نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی نے گزشتہ سال کے دوران ورلڈ ٹریول مارٹ لندن، آئی ٹی بی برلن، نیویارک ٹریول اینڈ ایڈونچر شو، عربین ٹریول مارٹ دبئی، سیول ٹریول مارٹ کوریا اور ویتنام میں ٹریول مارٹ جیسے چھ بڑے عالمی سیاحتی ایونٹس میں فعال طور پر حصہ لیا ہے۔ عالمی اور قومی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لئے سلام پاکستان کے عنوان سے سیاحت کے فروغ کی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عالمی ٹریول اینڈ ٹورازم انڈیکس پر پاکستان کی پیشرفت کو مزید بہتر بنانے کے لئے مزید کھلی ویزا پالیسی اپنانے، زائرین کی حفاظت اور سلامتی کو بہتر بنانے، پاکستان کا باقی دنیا کے ساتھ فضائی رابطہ بڑھانے، معیاری سیاحتی بنیادی ڈھانچے پر سرمایہ کاری، سیاحت میں آئی سی ٹی کو اپنانے اور اپنے انسانی وسائل کی مہارتوں کو بہتر بنانے کی اشد ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پاکستانی حج مشن مشاعر کے ایام کے دوران حجاج کرام کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح چوکس رہا ہے، ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستانی حج مشن مشاعر کے ایام کے دوران حجاج کرام کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح چوکس رہا ہے، ..
![ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں 18 جون کی رات سے 22 جون تک تیز ہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں 18 جون کی رات سے 22 جون تک تیز ہوائوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..
![رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے اپنے حلقےسریاب میں عید منائی اور حلقے کے عوام سے عید ملے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے اپنے حلقےسریاب میں عید منائی اور حلقے کے عوام سے عید ملے
![عید الاضحی ٰکے دوسرے روز صاف اسلام آباد مشن مکمل کر لیا گیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کاصاف ماحول یقینی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی ٰکے دوسرے روز صاف اسلام آباد مشن مکمل کر لیا گیا، وزیرداخلہ محسن نقوی کاصاف ماحول یقینی ..
![سعودی وزیر صحت کا حج سیزن 1445 کے لیے صحت کے منصوبوں کی کامیاب تکمیل کا اعلان، شدید گرمی کے چیلنجوں کے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سعودی وزیر صحت کا حج سیزن 1445 کے لیے صحت کے منصوبوں کی کامیاب تکمیل کا اعلان، شدید گرمی کے چیلنجوں کے ..
![وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ؛ عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ؛ عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا ..
![وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
![نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ضلع نیلم میں جاگراں۔ ون ہائیڈرو پاور پلانٹ کا دورہ ،تسلی بخش کام پر اظہار ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ضلع نیلم میں جاگراں۔ ون ہائیڈرو پاور پلانٹ کا دورہ ،تسلی بخش کام پر اظہار ..
![چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی حارث رئوف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت
![تیز بارش اور طوفان کے باعث چوا خالصہ اور فضل احمد شہید فیڈرز کے گیارہ ایچ ٹی پول متاثر ، ترجمان آئیسکو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تیز بارش اور طوفان کے باعث چوا خالصہ اور فضل احمد شہید فیڈرز کے گیارہ ایچ ٹی پول متاثر ، ترجمان آئیسکو
![عیدالاضحی ٰکے پہلے اور دوسرے دن بھی شہری جانوروں کی خریداری میں مصروف رہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحی ٰکے پہلے اور دوسرے دن بھی شہری جانوروں کی خریداری میں مصروف رہے
![ملک بھر میں رواں برس بھی اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر میں رواں برس بھی اجتماعی قربانی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام