ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے ، بالائی علاقوں میں تیز ہوائیں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
جمعرات 23 مئی 2024 19:00
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق (کل) جمعہ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہرکے زیراثر رہیں گے تاہم با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائیں/آندھی اور جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے تا ہم پٹن میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو ،موہنجو داڑو اور جیکب آباد میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ روہڑی ، خیرپور 49،سبی،لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، پڈعیدن،چھور،مٹھی ،رحیم یار خان 48،خان پور ،کوٹ ادو،بھکر ،نور پور تھل،ڈی جی خان اور حیدر آباد میں 47 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی ..
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ ..
چاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر نعرہ شہید بے نظیر بھٹو کی قومی خدمات کا اعتراف ہے ، نیئر حسین بخاری
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ پر عام بحث کیلئے 28 گھنٹوں کا وقت مختص
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے گوگل کے منیجنگ ڈائریکٹر کیون کیلز کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، تعلیم کے فروغ ..
حکومت مہنگی بجلی پیدا کرنے والے ذرائع کی حوصلہ شکنی کرے گی، وزیر اعظم
کراچی اور سندھ کی ترقی کے لئے وسائل کا رخ کھولنے کی ضرورت ہے، شہادت اعوان
سینٹ میں اپوزیشن کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن پرقرار دیدیا
پاک چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے ، بہت سی طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیر اطلاعات
سینیٹر قرۃ العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کا ..
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی نیکوٹین پاوچزپر18 فیصدسیلزٹیکس کی تجویز کی منظوری دیدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے گوگل کے منیجنگ ڈائریکٹر کیون کیلز کی سربراہی میں وفد کی ملاقات، تعلیم کے فروغ پر گفتگو
-
حکومت مہنگی بجلی پیدا کرنے والے ذرائع کی حوصلہ شکنی کرے گی، وزیر اعظم
-
بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافہ ضروری ہے ، صدر مملکت
-
پاک چین دوستی سیاست سے بالاتر ہے ، بہت سی طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہی، وزیر اطلاعات
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
حکومت نے پرویز الٰہی کے خلاف ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی
-
ری ٹیلرز پربراہ راست ٹیکس عائدکردیاجولائی سے اطلاق ہوجائے گا
-
ہتک عزت بل پر دستخط ،بجٹ کی تیاری میں پی پی کی مرضی شامل تھی، حنیف عباسی