وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس
ہفتہ 25 مئی 2024 15:41
![وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو ۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_c5a9c_1697625143.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے کہا کہ سیف سٹی کا مقصد صرف کیمرے لگانا نہیں بلکہ ایسا نظام ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے ٹولز سے لیس ہو،سیف سٹی پراجیکٹ سے اس علاقے کی نگرانی اور سیکورٹی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد پولیس اس سلسلے میں ہر قسم کی معاونت فراہم کرے گی، واپڈا، خیبر پختونخوا پولیس اور اسلام آباد پولیس ملکر اس سلسلہ میں جامع پلان تیار کریں ۔ وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد، آر پی او ہزارہ اور واپڈا کے نمائندہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی 15 دن میں داسو۔ چلاس میں سیف سٹی کے قیام کے حوالے سے تفصیلی اور جامع پلان پیش کرے گی ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،اس ذمہ داری کی ادائیگی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے اجلاس میں شرکت کی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹر ی ہوم، ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا اور آر پی او ہزارہ ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پاکستان سرٹیفکیٹ کے لئے 60 کروڑ روپے مختص](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان سرٹیفکیٹ کے لئے 60 کروڑ روپے مختص
![عبد القادر پٹیل کا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عبد القادر پٹیل کا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر دلچسپ تبصرہ
![سوات واقعے پر دنیا بھر میں جگ ہنسائی ،قومی لائحہ عمل بنایا جائے، احسن اقبال کا مطالبہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سوات واقعے پر دنیا بھر میں جگ ہنسائی ،قومی لائحہ عمل بنایا جائے، احسن اقبال کا مطالبہ
![قومی اسمبلی اجلاس: مالیاتی ایمرجنسی نا فذ کر کے ایوان سے اس کا اطلاق کرنا چاہیے، مصطفی کمال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قومی اسمبلی اجلاس: مالیاتی ایمرجنسی نا فذ کر کے ایوان سے اس کا اطلاق کرنا چاہیے، مصطفی کمال
![عام مارکیٹ میں اشیاء سستی اور یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی فروخت ہونے کا انکشاف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عام مارکیٹ میں اشیاء سستی اور یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی فروخت ہونے کا انکشاف
![دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے،بلاول بھٹو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_e8adf_1713542807.jpg._1)
دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے،بلاول بھٹو
![مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_67104_1697009839.jpg._1)
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے
![سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں: وفاقی وزیر داخلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں: وفاقی وزیر داخلہ
![عدالت نے اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_50507_1703168840.jpg._1)
عدالت نے اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی
![لاپتہ شخص کیس :آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لاپتہ شخص کیس :آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم
![پی ڈبلیو ڈی بندش کی سمری وزارت ہائوسنگ کو ارسال](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پی ڈبلیو ڈی بندش کی سمری وزارت ہائوسنگ کو ارسال
![ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تمام امور افہاام و تفہیم کیساتھ طے کرنے پر اتفاق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/230x180/pic_fd029_1604302292.jpg._1)
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تمام امور افہاام و تفہیم کیساتھ طے کرنے پر اتفاق
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے،بلاول بھٹو
-
مزید 13 ہزار815 غیر قانونی افغانی واپس چلے گئے
-
مئی میں ایک لاکھ 18 ہزار 811 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں
-
عدالت نے اسد قیصر کی 4 مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی
-
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا تمام امور افہاام و تفہیم کیساتھ طے کرنے پر اتفاق
-
پی ٹی آئی اراکین کی پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک ریلی ،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
-
وسیم اکرم اور وقار یونس بھی بدو بدی کے دیوانے نکلے
-
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایات، عیدالاضحیٰ پرخدمات سرانجام دینے والے سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے کا استقبالیہ
-
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں کئی ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں : عظمیٰ بخاری
-
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا