ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا نیا ٹیزر جاری

پیر 10 اگست 2020 09:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) اداکار عمران اشرف کے ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔جس میں عمران اشرف، عروہ حسین، مومل شیخ دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹیزر میں مومل شیخ دلہن کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ احسن تالش کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں قوی خان، مومل شیخ، عمران اشرف، عروہ حسین،اُسامہ طاہر اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کا اوریجنل سائونڈ ٹریک علی ظفر نے گایا ہے جس کے بول احسن طالش نے لکھے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں