امید خوف سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے، نمرہ خان

بدھ 12 اگست 2020 09:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ امید خوف سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے۔ انہوں نے کہنا ہے کہ امید پر دنیا قائم ہے اور جب اپنے رب پر کامل بھروسہ وہ تو کوئی خوف اور ڈر نہیں ہوتا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں