سارہ خان کا ڈیزائنر نیلوفرشاہد کی نئی کلیکشن ایکس ’میراث‘ کیلئے فوٹوشوٹ

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:25

سارہ خان کا ڈیزائنر نیلوفرشاہد کی نئی کلیکشن ایکس ’میراث‘ کیلئے فوٹوشوٹ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ سارہ خان نے ڈیزائنر نیلوفرشاہد کی نئی کلیکشن ایکس ’میراث‘ کے لیے فوٹوشوٹ مکمل کرا لیا۔

(جاری ہے)

سارہ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں انہوں نے ڈیزائنر نیلوفرشاہد کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا ہر شیئر کی گئی ہیں جن میںانہوں نے آف وائٹ رنگ کا فینسی لباس زیب تن کررکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں