قومی انڈر-21 سنوکر چیمپیئن شپ جاری

جمعہ 18 جنوری 2019 19:19

قومی انڈر-21 سنوکر چیمپیئن شپ جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) قومی انڈر-21 سنوکر چیمپیئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز کھیلے گئے میچوں میں عثمان احمد نے عبدالعزیز کو 3-0 سے، مزمل خان نے عامر حسین کو 3-0 سے، فہد غفار نے محمد رفیق کو 3-1 سے، عمر فاروق نے غلام مصطفی کو 3-0 سے، علی زمان نے زوہیب خان 3-2 سے، عمر خان نے سعاد خان کو 3-2 سے، محمد سلیم نے عمیر حمزہ کو 3-2 سے، عبدالرحمن نے افتخار حسین کو 3-0 سے، عمر فاروق نے محمد رفیق کو 3-1 سے، شہریار خان نے غلام مصطفی 3-0 سے، شیخ مدثر نے عبدالرحمن کو 3-0 سے، حارث طاہر نے ہارون سرفراز نے 3-0 سے، محمد حمزہ نے طلحہ سکرانی کو 3-0 نے،محمد نسیم اختر نے عابد سجاد کو 3-1 سے، سمیع اللہ نے شیخ احمد کو 3-2 سے، محمد شہباز نے عبداللہ طارق کو 3-0، احسن یوسف نے ذاکر حسین کو 3-0، علی حیدر نے رئیس علی اسامہ کو 3-0 سے، محمد اسامہ نے عثمان خورشید کو 3-0 سے شکست دے کر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں