پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل محمد نعمان کی اظہار تعزیت

منگل 17 مئی 2022 15:46

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل محمد نعمان کی اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن و قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے خیبر مسلم فٹ بال کلب کے سرپرست اعلی مفتی اظہر مامو کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں