جیکب آباد:اوستہ محمد اسٹیشن کو مسمار کرنے کے الزام میں دوافراد گرفتار

جمعہ 1 جون 2018 18:29

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2018ء) اوستہ محمد اسٹیشن کو مسمار کرنے کے الزام میں دوافراد گرفتار کیس داخل تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں ریلوے اسٹیشن اوستہ محمد کا توڑپھوڑکرنے کے الزام میں ایس ایچ او ریلوے امیر علی شاہ نے نفری کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچ کر دوملزمان حمید اللہ کندرانی ،حسین بخش ریٹی کو گرفتار کرکے مقدمہ نمبر 6/2018درج کرلیاہے مقدمہ پی ڈبلیو کے فریادپردرج کرکے عدالت سے دوروزہ ریمانڈ حاصل کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں