جڑانوالہ کے نواحی علاقہ کھرڑیانوالہ غوثیہ کالونی میں ماں نے کمسن بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

جمعہ 20 مئی 2022 12:36

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) جڑانوالہ کے نواحی علاقہ کھرڑیانوالہ غوثیہ کالونی میں ماں نے کمسن بیٹی کو قتل کر کے خود کشی کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی علاقہ تھانہ کھرڑیانوالہ کا رہائشی عباس کا مکان لینے کی بناء پر اپنی بیوی طاہرہ سے روزانہ جھگڑا رہتا تھا کہ گزشتہ روز طاہرہ نے اسی رنجش کی بناء پر اپنی 9 ماہ کی جمعصوم بیٹی کے گلے میں پھندا ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور بعد میں خود اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی پولیس نے دونوں ماں بیٹی کی لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی سی پی او فیصل آباد نے ایس پی جڑانوالہ اور ڈی ایس پی کھرڑیانوالہ کو مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں