سمندری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جان بحق ہو گئے

پیر 4 جولائی 2022 18:26

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2022ء) سمندری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جان بحق تفصیلات کے مطابق گوجرہ موڑسمندری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر عتیق ولد محمد صدیق عمر 50سال اور ابراہیم ولد محمد عتیق عمر 14سال موقع پر ہی جان بحق ہو گئے سمندری۔

(جاری ہے)

تھانہ ترکھانی کے علاقہ چکنمبر 228 گ ب نارا ڈاڈا کے ڈاکٹر عتیق اور ان کے بیٹے پر فائرنگ باپ بیٹا موقع پر قتل ریسکیو 1122 اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ تفتیش کا عمل جاری ہی

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں