ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 4 جولائی 2018 00:30

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2018ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد زاہد ختراعوان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے ۔ محمد زاہد ختراعوان کا شمار محنتی اور قابل افسران میں ہوتاہے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں