پو لیس نے پا نچ ملز ما ن کو گرفتار کر کے 100 بو تل شراب اور نا جا ئز اسلحہ بر آ مد کر لیا

جمعہ 21 اکتوبر 2016 17:41

جھنگ۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2016ء) پو لیس نے ڈکیتی وچوری میں ملو ث پا نچ ملز ما ن کو گرفتار کر کے 100 بو تل شراب اور نا جا ئز اسلحہ بر آ مد کر لیا٬پولیس ذرائع کے مطا بق جرائم پیشہ افراد کے خلاف ڈی ایس پی سٹی سر کل سیف اللہ بھٹی کی نگرا نی میں اسرار علی سہو٬ ایس ایچ او تھا نہ سٹیلا ئٹ ٹا ئو ن اور ایس ایچ او تھا نہ سٹی مظہر چد ھڑ نے ڈکیتی و چوری کے متعدد مقد مات میں ملو ث پا نچ ملز ما ن کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضہ سے سو بو تل شراب اور پمپ ایکشن بندوق اور دو عدد پسٹل 30۔ بور بر آ مد کر لئے٬ ملز ما ن سے مز ید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں