پنڈدادن خان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں پرائیویٹ سکولز کو نوٹسز جاری

عملدرآمد نہ کرنے والے سکولز کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے گی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 22 اپریل 2021 17:31

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تحصیل پنڈدادن خان کے پرائیویٹ سکولز کو وارننگ نوٹسز جاری عملدرآمد نہ کرنے والے سکولز کے خلاف قانونی کاروائی کی جاے گی اسسٹنٹ کمشنر میاں مراد حسین نیکوکارا نے کہا کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز کی انسپکشن کے دوران ڈنگی و کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر واننگ جاری کی گی ھے اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف انفیکشن ڈزیز ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی جاے گی میاں مراد حسین نیکوکارا نے کہا کہ کورونا وائر س کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر مکمل علمدادمد کر کے اس وبا سے بچا جا سکتا ہے ہم۔

(جاری ہے)

سب کو اجتماعی زمہ دادی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ھو گا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں