ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
جمعہ 20 ستمبر 2019 16:50
(جاری ہے)
اجلاس کو سی ای او ہیلتھ نے ڈینگی وائرس کے بارے بریفنگ دی گئی اور بتایا کہ ضلع جہلم کی ہر تحصیل میں ٹیمیں متحرک ہیں، میڈیا پر آگاہی مہم بھی جاری ہے ۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ محکمہ تعلیم جہلم کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں طلباء اور طالبات کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی،اسی طرح کالجز میں مہم جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہنگامی بنیادوں پر ڈینگی وائرس سے بچا ؤ اور ڈینگی مچھروں کے خاتمے کے لیے ہمہ وقت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے ضروری ہدایات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت متحرک ہے جبکہ عوام الناس کو اپنے گرد و نواح میں خشک اور صاف ماحول رکھنے کی اپیل کی۔ انکا کہنا تھا کہ اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے اور ڈینگی سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیراختیار کرنا انتہائی ضروری ہے جس کے لئے عوام میں آگاہی پیدا کی جائے تاکہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکا جا سکے تمام متعلقہ محکموں نے ڈینگی کی روک تھام کے لئے سرولنس تیز کر دی ہے ۔ڈی سی سیف انور جپہ نے کہا کہ ہمیں ڈینگی کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجا گرکرنا ہے تاکہ بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں جس کے لئے عوام کو بتا یا جائے کہ گھروں کی چھتوں سے کاٹھ کباڑاور پرانے ٹائروں کو ہٹا دیا جائے دروازوں اور کھڑکیوں پر باریک جالی لگائی جائے ۔ گھر وں میں کسی برتن وغیر ہ میں پانی جمع نہ ہونے دیا جائے گملوں میں زیادہ پانی نہ ڈالا جائے نرسریوں اور قبرستانوں کی بھی مکمل سرولنس کرائی جائے ڈینگی کو پھیلنے سے پہلے تدارک کرنا ضروری ہے ۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کیخلاف کریک ڈائون جاری،3شراب سپلائر ملزمان گرفتار ،شراب برآمد
جہلم پولیس کا کریک ڈائون، منشیات فروش گرفتار ،بھاری مقدار میں چرس برآمد
جہلم، عدالت نے قتل کے مقدمہ میں مجرم کو سزائے موت ،20لاکھ روپے جرمانہ کی سنا دی
وز مرہ اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر نگرانی ضروری ،پرائس مجسٹریٹس ناجائز منافع خوروں کوکوئی ..
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، رملہ علی
روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر نگرانی ضروری ہے،ڈی سی جہلم
جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے نتیجہ میں ایڈیشنل سیشن سوہاوہ نےتھانہ ڈومیلی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ ..
ڈی پی او جہلم کی زیرِ صدارت سٹی اور صدر سرکلز کی الگ الگ کرائم میٹنگ کا انعقاد، سٹی سرکل کی میٹنگ ایس ..
للہ پولیس کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار میں مدد دینے والے ..
جہلم، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور فرار میں مدد دینے والی2ملزمان گرفتار
جہلم ،جرم ثابت ہونے پرمجرم کو عمر قید اور 4لاکھ روپے کی سزا سنا ئی گئی
جہلم، 9 سالہ بچے سے بدفعلی کیس میں مجرم کو عمر قید کی سزا
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف