شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا نقب زن/چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد ناصر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 3کس نقب/چور گرفتار کر لیے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 11 جون 2021 17:32

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا نقب زن/چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا نقب زن/چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد ناصر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 3کس نقب/چور گرفتار کر لیے۔

(جاری ہے)

ملزمان:1۔آصف نعیم ولد شوکت علی،2۔اسد محمود ولد ظفر اقبال،3۔طاہر نوید ولد حاکم خان سکنائے پنڈوڑی کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے2عدد پسٹلز 30بور معہ راونڈز،1عدد اسٹیبلائزر ،1عددLCD،1عددACاورینٹ اور 4عدد پنکھے (مالیتی1لاکھ 50ہزار روپے )برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں