اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 21 ستمبر 2021 11:07

اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت  ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) تھانہ صدر پولیس جہلم کی فوری کاروائی،اپنی سالی کو زبردستی شراب پلا کر جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت  ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
میری بیٹی کو شراب پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا  مدعیہ مقدمہ
ایس ایچ تھانہ صدر اور ٹیم نے واقعہ کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض مسیح کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)


عورتوں اور بچیوں سے زیادتی ناقابل برداشت ہے ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں