پولیس کا منشیات ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اسلحیہ برآمد ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 23 اگست 2019 17:49

پولیس کا منشیات ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اسلحیہ برآمد ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیٹپن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کی دبنگ کاروائیاں تفصیلات کے مطابق محمدسیلم اے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر105/19 بجرم 392ت پ ملزم علی عباس ولد غلام رسول کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5 روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں