تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

پیر 6 اپریل 2020 22:27

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چوہدری شہباز احمد نے جہلم کے نواحی گائوں کھائی کلیہ میں 125خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ وہ کھائی کلیہ میں حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق گائوں کے تمام افراد سے اس پر عمل کروا رہے ہیں۔لوگوں نے ان کی اس کوشش کو سراہا ہے

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں