محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد
طارق مجید کھوکھر بدھ 20 جولائی 2022 13:27
(جاری ہے)
جس کے مہمانِ خصوصی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن جہلم چودھری نوید صفدر، خصوصی شرکت ممبر آف پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن ارشد کیانی جن کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جہلم چودھری وحید احمد، تحصیل سپورٹس آفیسر محمد طارق، اسسٹنٹ (ر) ڈسٹرکٹ سپورٹس محمد حنیف بھی موجود تھے۔
ہاکی میچ جہلم ریڈ ہاکی ٹیم اور جہلم گرین ہاکی ٹیم کے مابین کھیلا گیا جس میں جہلم ریڈ ہاکی ٹیم نے نمایاں اور شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ ایک صفر گول سے اپنے نام کر لیا، محمد موسیٰ مین آف دی میچ قرار پائے۔ میچ کے اختتام پر پوزیشن ہولڈرز کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ ایونٹ میں ہاکی کے شوقین کھلاڑیوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت بھی کی۔ ضلع جہلم میں سپورٹس کی بہتری اور محنتی کھلاڑیوں کیلئے محکمہ سپورٹس ان کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کیلئے کوشاں رہے گا۔جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور ..
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس ..
تھانہ کالا گوجراں کے علاقہ راٹھیاں میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود ..
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے تھانہ دینہ کے علاقہ میں ہونے والے قتل کے مقدمہ میں مجرم کو سزائے موت اور 20لاکھ ..
جہلم پولیس کی بچھڑوں کواپنوں سے ملوانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے للہ پولیس نے ذہنی متاثرہ شخص کو ..
جہلم پولیس کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار شراب برآمد
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک ..
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز ..
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی ..
سرکاری ملازمین ملکی سسٹم کا سب سے اہم حصہ ہیں، زندگی کا بڑا حصہ پبلک سروس میں گزارنا قابل فخر ہے ریٹائر ..
دفتر صوبائی محتسب پنجاب لاہور میں 2023 کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں فئیرگروپ ..
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری