کہوٹہ ،ن لیگ کی حکو مت میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو گئی تھی مگر نگرا ن حکو مت آتے ہی دو با رہ لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ شرو ع

ن لیگ کی حکو مت میں عوا م لو ڈ شیڈ نگ کے نا م تک کو بھو ل گئی تھی مگر نگرا ن حکو مت میں نہ ہی لو ڈ شیڈ نگ بلکہ اذیت بھی عوا م کو دی جا رہی ہے، سیا سی و سما جی شخصیت راجہ محمد رفیع کی صحافیوں سے گفتگو

بدھ 11 جولائی 2018 22:55

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2018ء) ن لیگ کی حکو مت میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ختم ہو گئی تھی مگر نگرا ن حکو مت آتے ہی دو با رہ لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ شرو ع ہو گیا ہے ن لیگ کی حکو مت میں عوا م لو ڈ شیڈ نگ کے نا م تک کو بھو ل گئی تھی مگر نگرا ن حکو مت میں نہ ہی لو ڈ شیڈ نگ بلکہ اذیت بھی عوا م کو دی جا رہی ہے را ت کی نیند تبا ہ ہو گئی ہے بچو ں کی بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ سے چینخیں نکل جا تی ہیں عوا م حکو مت کو بد عا ئیں دینے لگے ان خیا لات کا اظہا ر سیا سی و سما جی شخصیت را جہ محمد رفیع نے گز شتہ رو ز میڈ یا ہا ئو س کہو ٹہ میں صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ن لیگ کی حکو مت نے غریب عوا م کو ریکا رڈ ریلف دیا اور لو ڈ شیڈ نگ کا نا م تک ختم کر دیا تھا مگر ن لیگ کی حکو مت ختم ہو نے کے سا تھ ہی عوا م کو بجلی سے محرو م کر دیا گیا ہر آدھے گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ لو ڈ شیڈ نگ کر دیا جا تی ہے کو ئی پو چھنے وا لانہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں