کہو ٹہ:محکمہ ہا ئی وے ایس ڈی ائو کی غفلت لا پر وا ئی، کلر رو ڈ پر حا دثا ت معمو ل بن گئے

جمعرات 25 جولائی 2019 22:29

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2019ء) محکمہ ہا ئی وے ایس ڈی ائو کی غفلت لا پر وا ئی سے کلر رو ڈ پر حا دثا ت معمو ل بن گئے ، نئی سڑ ک کی تعمیر کے بعد مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑی ڈرا ئیو ر انتہا ئی اوورسپیڈ چلتے ہیں بو رڈ چھنی اعوا ن سے آگے مو ڑ وا قع ہے جہا ں دن اور را ت کے دو را ن سا ت سے آٹھ حا دثا ت رو زا نہ پیش آتے ہیں جس کے نتیجے میں در جنو ں مسا فر اور پید ل چلنے وا لے افرا د اور زخمی اور ہلا ک ہو رہے ہیں وہا ں کے ایک رہا ئشی نے سپیڈ بر یکر ٹا ئم کر نے کیلئے ایک در خوا ست اے سی کہو ٹہ کو دی جو ایس ڈی ائو کہو ٹہ ہا ئی وے کو ما رک کی گئی مگر 28دن گز رگئے کو ئی عمل در آمد نہ ہو سکا اس سڑ ک پر پرا ئمری سکو ل چھنی اعوا ن بھی وا قع ہے متعدد بچے بھی اس سے قبل زخمی ہو چکے ہیں ڈی سی ائو راولپنڈی فو ری نو ٹس لیں ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں