ایف پی سی سی آئی کاہزاروں پھنسے ہوئے ٹرکوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے چمن بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
پیر 13 مئی 2024 22:44
(جاری ہے)
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وضاحت کی کہ چمن سرحد خطے کے پیچیدہ جغرافیائی سیاسی منظرنامے کے مرکز میں واقع ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان طویل عرصے سے اقتصادی تعلقات کا ایک اہم مرکزرہا ہی؛ خاص طور پر دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان سرحد پار تجارت کے ایک مرکز کے طور پر اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں بار بار اس قسم کی رکاوٹوں نے حکومتی عملداری کو ختم کر کے رکھ دیا ہی؛ جس کے نتیجے میں سرحدی علاقے میں امن و امان کی صورتحال بار بار خراب ہوتی ہے ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس علاقے میں امن و امان اس لیے بھی اشد ضروری ہے کہ یہ ایک دشوار گزار خطہ ہی؛ اہم ترین زمینی تجارتی راستہ ہے اور سرحدی گزرگاہ کا درجہ رکھتی ہے۔ عاطف اکرام شیخ نے مزید کہا کہ یہ ایک معمول بن گیا ہے کہ تحریب کار، اسمگلر اور غیر قانونی عناصر اکثر اس سرحدی علاقے کو بند کر دیتے ہیں اور متعلقہ قوانین کی توہین کرتے ہیں۔لہذا، دونوں اطراف کے قانون کی پاسداری کرنے والے تاجروں کو بہت زیادہ نقصان پہنچتا ہے اوریہ صورتحال خطے میں اشیا ء کی تجارت اور خدمات کی ہموار روانی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں حکومت کے کنٹرول اور رٹ کو برقرار رکھنے میں درپیش چیلنجوں کو اجاگر کرتی ہے۔انہو ںنے مزید کہا کہ چمن بارڈر کی بار بار بندش سے خاص طور پر بلوچستان کے لوگوں کے لیے نقصان دہ مالی، معاشی اور انسانی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا 7ہزار روپے میں عوام کو مکمل سولر سسٹم دینے کا اعلان
طلعت حسین (مرحوم)کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعا کا اہتمام
ساحل سمندرپر کسی بھی ہٹ پر کوئی توڑ پھوڑ نہ کی جائے ، ہٹس کا کرایہ ادانہ کرنے کی صورت میں تادیبی کارروائی ..
اسرائیلی جارحیت ،ْمغربی دنیا سراپا احتجاج ،ْ مسلم حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ،ْ منعم ظفر خان
حافظ نعیم الرحمن کا غزہ کے سرحدی شہر رفح پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری پر گہرے رنج و غم کا اظہار
احسان الرحمان مزاری کی یوم تکبیر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد
جاب فیئر کے انعقاد سے نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم ہونگے، ناصر شاہ
بلاول بھٹو کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا، سید ناصر حسین شاہ
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان اہم ریاستی، سماجی، تاریخی اور ثقافتی تعلقات ہیں، بخیت عتیق الرومیتی ..
پہلی پی این ایس سی بین الصوبائی ویمنز سافٹ بال چیمپئن شپ کی میزبانی سندھ کے لئے اعزاز ہے، گورنر سندھ ..
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
دوصحافی بھائیوں کی ہمشیرہ کے قتل کیس کی سماعت (آج)ہوگی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی واقعے کی تحقیقات پبلک کردی جاتیں تو 8 فروری کو عمران خان کی مقبولیت نہ رہتی
-
گندم خریداری میں گھپلے ہوتے تھے، اب کسان کو ڈائریکٹ سبسڈی دیں گے
-
جاتی امرا کے ٹھگ نے بلامقابلہ منتخب ہو کر چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کو امتحان میں ڈالا
-
حکومت کے ڈیڑھ دو سال مشکل ہیں اگلے تین برس اچھے ہوجائیں گے
-
عمران خان کے خلاف آج سچے کیسز ہیں، کون سا کیس جھوٹ ہے؟
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
آج 28 مئی ہے، ہم 28 مئی والے ہیں ، 9 مئی والے نہیں
-
عمران خان کہہ دیں کہ تیسری فورس وہ نہیں تھے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی