دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میںداخلہ ٹیسٹ بدھ اور جمعرات کو ہوں گا
29ستمبر اور 30ستمبر کو ہر روز ٹیسٹ کے 3سیشن ہوں گے اور ہر سیشن میں 800 امیدواروں کو ٹیسٹ لیا جائے گا، رجسٹرار
پیر 27 ستمبر 2021 14:41
(جاری ہے)
امیدواروں کو ٹیسٹ کے مقام پر مختلف اوقات صبح 8 بجے ، 10بجے اور 1بجے بلایا گیا ہے جس کی تفصیلات ہر امیدوار کے رول نمبر سلپ پر درج ہے۔
رجسٹرار سید آصف علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا سے تحفظ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹیسٹ کے دوران امیدواروں کی نشستوں کے درمیان مناسب فاصلہ رکھا جائے گا جبکہ ہر امیدوار کو ماسک پہننا ہوگا ، داخلہ ٹیسٹ میں جانے سے قبل ہر امیدوار کو ٹمپریچر چیک کیا جائے گا۔ مزید برآں امیدواروں کو کسی بھی طرح کی مشکل کی صورت میں وہ وقت مقررہ سے پہلے ٹیسٹ سینٹرز پر اصل شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کے ساتھ پہنچ کر اپنے ایڈمٹ کارڈ بنوا سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
فلمساز امتیاز علی فلم’’ امر سنگھ چمکیلا ‘‘کی کامیابی پر بہت خوش
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘