پہلی خواتین لاء کانفرنس 19 اپریل کو آرٹس کونسل میں ہوگی، ملک بھر کی خواتین وکلاء، لاء یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور ممتاز قانون دان شرکت کریں گے

پیر 9 اپریل 2018 00:20

کراچی ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2018ء) جسٹس ہیلپ لائن کے زیر اہتمام فرسٹ وومن لاء کانفرنس 19 اپریل کو آرٹس کونسل آف پاکستان کے آڑیٹوریم میں ہوگی ۔جس میں ملک بھر کی خواتین وکلاء ۔

(جاری ہے)

لاء یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز اور ممتاز قانون دان شرکت کرینگے ۔ جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے فرسٹ وومن وکلاء کانفرنس کے انعقاد کے لئے لاء یونیورسٹیز ،بارایسوسی ایشنز ،اسلام آباد میں سیکریٹری قانون ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے انہیں دعوت نامے دیئے ۔اور لاء کانفرنس مقاصد سے آگاہ کیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں