آئی جی سندھ نے نیوکراچی سے بچے کے مبینہ اغواء کے واقعہ پر ایس ایس پی وسطی سے رپورٹ طلب کرلی

منگل 25 ستمبر 2018 19:36

آئی جی سندھ نے نیوکراچی سے بچے کے مبینہ اغواء کے واقعہ پر ایس ایس پی وسطی سے رپورٹ طلب کرلی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نیوکراچی سے بچے کے مبینہ اغواء کے واقعہ پر ایس ایس پی وسطی سے تفصیلی انکوائری اور وقوعے کی بابت اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں