ممنون حسین کا تبلغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

اتوار نومبر 18:00

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 نومبر2018ء) سابق صدر ممنون حسین نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو جاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ حاجی عبدالوہاب کی تبلیغی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments