پی ایس پی نے منیب توحید کی پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

اتوار 13 اکتوبر 2019 22:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2019ء) پاک سرزمین پارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق انچارج جامعہ کراچی منیب توحید کی پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخ کی جاتی ہے، پاک سر زمین پارٹی انکے کسی بھی عمل سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں