کراچی کے اخبار فروش بیٹے کی انٹر کے امتحانات میں پورے شہر میں پہلی پوزیشن
اکلوتے بیٹے نے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ والد اپنے بیٹے کی کامیابی پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
مقدس فاروق اعوان اتوار 20 اکتوبر 2019 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے بجھے الفاظ میں یہ بھی کہا کہ کراچی اب وہ نہیں رہا جو میں 45 سل پہلے دیکھا تھا۔
یہاں لوگ ایک دوسرے سے پیار کیا کرتے تھے، خیال رکھتے تھے کوئی ڈر خوف نہیں ہوتا تھا۔اب وہ محبت اور خلوص نظر نہیں آتا۔میں اپنا کراچی اور اپنا پاکستان امن کا گہوارہ بنتے دیکھنا چاہتا ہوں۔انٹر میں پہلی پوزیشن لینے والے انس مستقبل میں سی اے کرنے کے خواہشمند ہیں وہ داخلہ تو لےچ کے ہیں تاہم بھاری فیس ادا کرنا ان کے بس میں نہیں ہے۔انس کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہیں بھی حکومت سے مدد نہیں مانگی اور کہا کہ محنت کروں گا اور بیٹے کو سی اے کراؤں گا۔خیال رہے اس سے قبل رواں سال لاہور میں محنت کش خاتون کی بیٹی نے لاہور بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے والدہ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔۔ سائرہ کی والدہ نے اسکول میں کام کاج کر کے اپنی بیٹی کو پڑھایا لکھایا لیکن اس کی کامیابی نے ان کے سارے دُکھ ختم کر دئے۔ مشکلات جھیلنے کے باوجود اپنی بیٹی کے تعلیمی اخراجات پورے کرنے والی خاتون نے بیٹی سائرہ کو مزید کامیاب دیکھنے کا خواب سجا لیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا