کے الیکٹرک کی غیر قانونی پی ایم ٹیز کیخلاف کارروائیاں

جمعرات 28 اکتوبر 2021 13:02

کے الیکٹرک کی غیر قانونی پی ایم ٹیز کیخلاف کارروائیاں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) کے الیکٹرک کی جانب سے اتھل، بیلا اور وندر میں غیر قانونی پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے الیکٹرک کے مطاق بیلا اور اتھل میں 5 روز میں 20 غیر قانونی پی ایم ٹیز منقطع کی گئی ہیں۔کے الیکٹرک نے بتایا کہ غیر قانونی پی ایم ٹیز سے ادارے اور بجلی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ترجمان کے ای نے کہاکہ وصولیوں میں بہتری کے لئے متعلقہ علاقہ مکینوں اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں