سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو نجی رہائش گاہ منتقل کر دیا
جمعرات 17 مئی 2018 16:10
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو نجی رہائش گاہ منتقل کر دیا ہے اور ساتھ ہی پروٹوکول میں مزید کمی بھی کر دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کے طور پر سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے وزیراعلی ہائوس اور سندھ اسمبلی آتے ہیں اور کام ختم کرکے واپس چلے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلی سندھ کے عہدے کی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد نگراں سیٹ اپ قائم ہوگا۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ:ملتان ،کوئٹہ کی دوسری کامیابی
سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 (آج) سے شروع ہوگی جو بارہ مئی تک جار ی رہے ..
گلگت بلتستان کے آئینی و ملی حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی،علامہ شبیر حسن میثمی
بلندوبانگ دعووں کے بجائے کسانوں کی شنوائی کی جائے،حاجی حنیف طیب
طارق مدنی کی زیر صدارت مولانا جاوید حسین و دیگر کی وفات پر تعزیتی اجلاس
اسکیم 33کی مختلف سوسائٹیوں کوپانی کی فراہمی کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں ،آصف خان
عوام کو فوح کے خلاف کرنے کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،ثروت اعجاز قادری
ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
بابائے جمعیت محمد الیاس خان جمعیت علما اسلام کے سینئر ترین اور ہردلعزیز رہنما تھے،قاری محمدعثمان
12 ارب روپے کی لاگت سے حب ڈیم سے نئی کینال ڈالنے اور موجودہ کینال کی بحالی کا منصوبہ منظور
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا