ڈی ایم سی کورنگی کے ملازمین کو تنخواہ کی عدم ادائیگی تشویشناک ہے ،توقیر احمد

جمعہ 20 جولائی 2018 16:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء)پاک سر زمین پارٹی لیبر فیڈریشن کے صدر توقیر احمد نے ڈی ایم سی کورنگی کے ملازمین کی تنخواہ کی عدم ادائیگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تنخواہیں کی عدم ادائیگی کی باعث ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے انہوں نے کہا کہ پی ایس پی ملازمین کے حقوق کے لئے ہر سطح پر آواز بلند کریں گے انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ ڈی ایم سی کورنگی کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کی جائے

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں