دردانہ صدیقی جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس میںشر کت کے لیے لاہور روانہ

پیر 15 جنوری 2018 22:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) جماعت اسلامی پاکستان (حلقہ خواتین )کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس میںشر کت کے لیے لاہور روانہ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منگل 16جنوری تا جمعرات 18جنوری منصورہ میں منعقد ہو گا ۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں