جعلی بینک اکائونٹس کیس، نیب نے کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

بدھ 18 ستمبر 2019 23:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) جعلی بینک اکائونٹس کیس میں نیب نے کارروائی کے بعد کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ لیاقت علی خان کو پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں