طیارہ حادثہ، لواحقین 36 لاشیں بغیر شناخت کے لے گئے
کچھ لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں، ترجمان پی آئی اے
منگل 26 مئی 2020 18:40
(جاری ہے)
دوسری جانب حکومت سندھ کی جانب سے اس معاملے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 97 ہے، ملنے والی لاشوں میں 94 مکمل، 3 باقیات کی صورت ملیں، 35 لاشیں قابل شناخت اور 30 ناقابل شناخت ہیں۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے لواحقین کو چار انٹرنیشنل، 37 ڈومیسٹک ٹکٹیں جاری کیں، اب تک 4 میتیں لاہور اور 3 اسلام آباد پہنچائی جاچکی ہیں، مجموعی طور پر 51 میتیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 32 لواحقین، متاثرہ بے گھر13 افراد کو ہوٹل میں 21 کمرے الاٹ کیے گئے ہیں، جناح اسپتال میں 66 اور سول اسپتال میں 31 لاشیں لائی گئیں، ایدھی کولڈ اسٹوریج میں 56، چھیپا میں 41 میتیں رکھوائی گئیں۔واضح رہے کہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں 97 مسافر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے، جاں بحق مسافروں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون تحفظ ختم نبوتؐ کی گولڈن جوبلی منائیں گے، مولاناعارف کمال نعیمی
فلسطین کامسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیاجائے،نظام مصطفی پارٹی
ہمارے بزرگوں نے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا عہد کیا تھا، طارق مدنی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس 13مئی کو ہوگا
پاک فوج ملک سے دہشتگردی اور شرپسندوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایازمیمن
اورنگی کی عوام کے لیئے مختلف مقامات پر پارکس و تفریح گاہیں بنائیں گے، جمیل ضیاء
سانحہ 9مئی کے ایک سال مکمل ہونے پرمزمتی تقریب کا اہتمام آرٹس کونسل میں کیا گیا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی دلخراش ہے ، شاہ عبد الحق
ڈاکٹر سعید قریشی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا گیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن یومیہ 54 ملین گیلن میونسپل مائع فضلہ صاف کرکے لیاری ندی تک پہنچاتی ہے،میئر ..
ملک میں ایک بار پھر لسانی اور فرقہ واریت کے فسادات کرانے کی سازش ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں،محمد یوسف
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں