اسداللہ بھٹو کا سینئر صحافی نیاز کھوکھر کے گھر پہنچ کر تعزیت

بدھ 22 ستمبر 2021 23:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو نے مقامی سینئر صحافی محمد نیاز کھوکھر کے والد محمد رمضان کھوکھر کی وفات پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت ،مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

صوبائی اطلاعات سیکریٹری مجاہد چنا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں