گورنر سندھ کا مصطفی کمال سے بھائی مصطفی جمال کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اتوار 5 دسمبر 2021 18:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سید مصطفی کمال کے چھوٹے بھائی سید مصطفی جمال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں