جامعہ این ای ڈی اور انجمن ترقی اُردو پاکستان کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
جمعہ 28 جنوری 2022 00:00
(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ ہم ڈیجیٹل دور میں داخل ہوچکے ہیں جب کہ دورِرواں میں ٹیکنالوجی روزانہ کی بنیاد پر ترقی کررہی ہے،ایسے میں او سی آر کے ذریعے اُردو زبان و ادب کوعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جاسکے گا۔
انہوں نے کہا کہ او سی آر کا مطمع نظر اُردو کی ڈیجیٹلائزیشن ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انگریزی سمیت دنیا بھر کی زبانوں سے تعلق رکھنے والے افراد و اذہان اس پلیٹ فارم سے مستفید ہوسکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ درجہ بہ درجہ اس انقلابی اقدام کے توسط سے دیگر بڑی زبانوں کی طرح اُردو کو سُنا بھی جاسکے گاجو ناخواندہ افراد کے لیے بھی سودمند ہوگا۔ صدرانجمن ترقی اُردوواجد جواد کا کہنا تھا کہ جو زبانیں خود کو نئی ایجادات اور جدتوں سے ہم آہنگ نہیں کرتی ہیں ،ا ن کی بقا کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔لہذا جن زبانوں نے اس طرح کی مشکلات پر قابو پالیا ہے ان کی تقلید کرتے ہوئے اُردو کو بھی ڈیجٹیلائز کرنا ہوگا۔اس ضمن میںکمپیوٹر کو اُردوخط ِ تحریر سے مکمل آشنا کرنے کے مصنوعی ذہانت کی تیکنک کو استعمال کرتے ہوئے اپنے پیچیدہ رسم الخط میں استعمال ہونے والے حروف کو دستیاب تیکنک او سی آر کے ذریعے ضبطِ تحریر کرنا اس مسئلے کا حل ہے۔اس موقعے پر زبان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مہمان ِ خصوصی سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ معین صدیقی کا کہنا تھا کہ قومی زبان کا ٹیکنالوجی سے مربوط ہوجانے سے ہمارے طالب علموں کا علم حاصل کرنا آسان ہوجائے گا۔اس کاوش کے نتیجے میں جو علم دنیا بھر کی کتابوں میں ہے اس تک قاری کی دسترس آسان ہوجائے گی۔آج کے نوجوان کے لیے زبان کی رکاوٹ بہت اہم مسئلہ ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے اگر قومی زبانوں میں طالب علموں کو تمام علوم میسر ہوجائیں تو یہ ناصرف ادبی بلکہ قومی خدمت ہوگی۔ اس موقعے پرپرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل، رجسٹرار سید غضنفر حسین ، ڈین ای سی ای پروفیسر ڈاکٹر سعد احمد قاضی ،ڈائریکٹر سروسزوصی الدین ،ڈاکٹر ماجدہ کاظمی، ٹیکنیکل اسسٹنٹ ٹو دی وائس چانسلر دانش الرحمان خان ،ڈپٹی رجسٹرار خالد مخدوم ہاشمی، انجمن ترقی اردو کے خازن سید عابد رضوی سمیت ایڈیٹر ریسرچ جزل ڈاکٹر ذوالقرنین احمد شاداب احسانی، ایڈیٹر قومی زبان یاسمین سلطانہ فاروقی نے شرکت کی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
ڈیلرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی مسترد کردی
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ