محمد حسین محنتی (کل) ایک روزہ دورے پرٹنڈوآدم پہنچیں گے

ہفتہ 28 مئی 2022 19:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کل (اتوار) ایک روزہ دورے پرضلع سانگھڑکے ایک روزہ دورے پرٹنڈوآدم پہنچیں گے، جہاں پروہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے جائزہ سمیت مختلف دعوتی وتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

امیرضلع رفیق احمد منصوری ودیگر رہنما بھی انکے ہمراہ ہوں گے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں