کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:13

کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ باغ جناح میں جلسے کی درخواست پر فیصلہ ڈپٹی کمشنر نے کرنا ہے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ ہونے چاہئیں تاکہ ساری باتیں کلیئر ہو جائیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں