کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار
ہفتہ 20 اپریل 2024 20:13
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ا?ئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا کہ پولیس وین کے استعمال کی مزید تحقیقات کررہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ ڈبل کیبن گاڑی، پولیس موبائل مشیر سندھ کابینہ بابل بھیو کے زیراستعمال ہے، جیکب آباد پولیس نے ڈبل کیبن اور پولیس موبائل سے اسلحہ برآمد کیا۔پولیس کے مطابق ڈبل کیبن اور پولیس موبائل سے لائٹ مشین گن اور کلاشنکوف کی 2ہزار350گولیاں برآمد کی گئی ہیں، جس میں لائٹ مشین گن کی6میگزین، جی تھری رائفل کی17میگزین بھی شامل ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گولیاں ڈبل کیبن گاڑی میں بلوچستان سے منتقل کی جارہی تھیں کارروائی میں مطلوب اسمگلر اور3پولیس اہلکاروں کو گرفتارکیا گیا ہے، گرفتاراہلکاروں میں اے ایس آئی امتیاز بھیو، ثنائ اللہ اور بقائ اللہ انڑ شامل ہیں۔اس کے علاوہ 4مقدمات میں مطلوب بدنام زمانہ اسمگلر اختیار لاشاری کو بھی گرفتار کیا گیا جبکہ حراست میں لیے گئے پولیس اہلکاروں کا تعلق شکارپور سے ہے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی، سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنرسندھ سے اٹلی کی نئی تعینات ہونے والی سفیر ماریلیا آارمیلن کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تفصیلی ..
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
گورنر سندھ کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب کیو بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کی گورنر ہائوس میں ملاقات
مرکزی مسلم لیگ کے تحت اسٹریٹ کرائم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
ڈاکٹر سید مبین اختر نے پوری زندگی اقامت دین کا کام کیا۔اسد اللہ بھٹو
پاکستان میں تقریباً 10 ملین افراد دمے کی بیماری کا شکار ہیں،طبی ماہرین
کمشنرکراچی کی ہدایت پر گداگروں کے خلاف مہم متعدد گدا گرگرفتار
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
رفعیہ جاوید نے 10 فیصد فی شپ فری رپورٹ سیکریٹری تعلیم کو جمع کرادی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے