کراچی ،مقامی حکومتیں شجرکاری اور درختوں کی دیکھ بھال کریں: عدالت عظمیٰ
ہفتہ 27 اپریل 2024 21:22
(جاری ہے)
عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سخت گرمی کے مہینوں میں درختوں کی دیکھ بھال اور شجرکاری کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔حکم نامے کے مطابق درخت آلودگی دور کرنے اور آکسیجن پیدا کرنے کے لیے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔سپریم کورٹ نے مقامی حکومتوں کو حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام مقامی حکومتوں کی ذمے داری ہے کہ وہ اپنے فرض سے غفلت نہ برتیں اور سڑکوں کے اطراف شجرکاری اور درختوں کی دیکھ بھال کریں۔#
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون تحفظ ختم نبوتؐ کی گولڈن جوبلی منائیں گے، مولاناعارف کمال نعیمی
فلسطین کامسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیاجائے،نظام مصطفی پارٹی
ہمارے بزرگوں نے پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا عہد کیا تھا، طارق مدنی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس 13مئی کو ہوگا
پاک فوج ملک سے دہشتگردی اور شرپسندوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایازمیمن
اورنگی کی عوام کے لیئے مختلف مقامات پر پارکس و تفریح گاہیں بنائیں گے، جمیل ضیاء
سانحہ 9مئی کے ایک سال مکمل ہونے پرمزمتی تقریب کا اہتمام آرٹس کونسل میں کیا گیا
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی دلخراش ہے ، شاہ عبد الحق
ڈاکٹر سعید قریشی کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج دے دیا گیا
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن یومیہ 54 ملین گیلن میونسپل مائع فضلہ صاف کرکے لیاری ندی تک پہنچاتی ہے،میئر ..
ملک میں ایک بار پھر لسانی اور فرقہ واریت کے فسادات کرانے کی سازش ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں،محمد یوسف
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں