بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
اس افسوسناک واقعے پر ہر پاکستانی غمزدہ ہے اور اپنے ایرانی بہن بھائیون کے غم میں برابر کا شریک ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی
پیر 20 مئی 2024 13:34
(جاری ہے)
بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور انکے رفقاء کے انتقال پر ایران کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔اس افسوسناک واقعے پر ہر پاکستانی غمزدہ ہے اور اپنے ایرانی بہن بھائیون کے غم میں برابر کا شریک ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور شہریوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیروز خان نے اپنی نئی دلہن کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
بے شمار مسائل کے باوجود کراچی نے مجھے کام اور آزادی دی،علی عباس
والدہ سے ملنے والی خوبصورتی نے شوبز کیریئر بنانے میں اہم کردار ادا کیا، لیلیٰ واسطی
آئی جی سندھ سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات
ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر کے قیام کے بعد ہائیڈرنٹس سیل واٹر کارپوریشن کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا
ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے فیلڈ افسران سے غیرقانونی تعمیرات شادی ہالز سمیت تمام پروجیکٹس ..
عید الاضحی کے موقع پر میں تمام ٹان چیئرمین اور یوسی چیئرمین کے ساتھ کوآرڈینیشن کرکے عوامی سہولیات کی ..
ناظم آباد میں مویشی منڈی کے مالک کو حراساں کرنے کے خلاف درخواست پر افغان گرائونڈ منڈی کے معائنے کے لئے ..
طلبا یونین کی بحالی سے متعلق کیس پر وزارت جامعات اور بورڈز سے طلبا یونین کی بحالی سے متعلق اقدامات کی ..
سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 125میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پر ثبوت جمع کرانے کے احکامات ..
آئی ٹی شعبے کی ترقی، معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن اور برآمدات میں سہولت حوالے حکومتی عزم قابل ستائش ہے، کراچی ..
eسندھ اسمبلی میں گیس لوڈشیڈنگ کی تحریک التوا پر بحث
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینیٹر پرویز رشید مواصلات ، رانا محمود الحسن کابینہ سیکرٹریٹ کی کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان( کل ) پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے
-
وفاقی حکومت کی فنانس بل میں پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لٹر کرنے کی تجویز
-
فیصل آباد،کار اور موٹر سائیکل رکشے میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
-
9 مئی کا مقدمہ، شہریارآفریدی و دیگربری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
-
شبرزیدی کاایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار
-
عدت کے دوران نکاح کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیشن عدالت کو10روزمیں محفوظ فیصلہ سنانے کا حکم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بیلف مقررکرتے ہی سی ڈی اے نے تحریک انصاف کا مرکزی دفترڈی سیل کردیا
-
پٹرولیم لیوی اکٹھی نہیں بڑھے گی‘ زیادہ آمدن والوں پر زیادہ ٹیکس پراعتراض نہیں ہونا چاہیئے، وزیرِخزانہ