پی آئی اے کے ساتھ سفر کرنے والے سیاحوں کو چترال کے تمام اے گریڈ ہوٹلوں میں رہائش پر 20 فیصد رعایت ملے گی
بدھ 22 مئی 2024 18:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ''ہمیں اس نئے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جس سے چترال میں سیاحت اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
''اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے پی آئی اے کے دفتر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے پی آئی اے کے عملے سے ملاقات کی اور ایئرپورٹ پر دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ پی آئی اے کے عملے نے ایئر لائن کے آپریشنز بشمول فلائٹ شیڈول، مسافروں کی سہولیات اور کارگو سروسز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے پی آئی اے کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔پی آئی اے ہفتہ اور منگل کو چترال کے لیے دو ہفتہ وار پروازیں چلاتا ہے جو خطے کے قدرتی حسن، ثقافتی ورثے اور ایڈونچر سیاحت کے مواقع تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ توقع کی جارہی ہے کہ رعایتی پیشکش سیاحوں کی بڑی تعداد کو چترال کی طرف راغب کرے گی جس سے خطے میں سیاحت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ قومی ایئرلائن کے ڈسٹرکٹ سیلز مینیجر محمد ابراہیم انور نے ڈپٹی کمشنر چترال کی کاوشوں کو سراہا اور تہہ دل سے مقامی انتظامیہ کاشکریہ ادا کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![نیلم منیر بکرا خریدنے کی شوقین مگر منڈی نہ جانے کا افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیلم منیر بکرا خریدنے کی شوقین مگر منڈی نہ جانے کا افسوس
![عید پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد، دلکش تصاویر بھی شیئر کیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد، دلکش تصاویر بھی شیئر کیں
![چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا
![’’مائی ڈیڈی مائی سٴْپر ہیرو‘‘کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
’’مائی ڈیڈی مائی سٴْپر ہیرو‘‘کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا گیا
![کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
![آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار
![کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں
![ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،
![کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے
![ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبہ سے منایا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبہ سے منایا
![وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے اہل وطن کو دلی عید مبارکباد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے اہل وطن کو دلی عید مبارکباد
![گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام