صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ سے ترکیہ قونصل جنرل جمال سانگوکی ملاقات ، کلچرل سینٹر بنانے کا اعلان
بدھ 22 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ترک حکومت کی جانب سے کلچرل سینٹر بنانے اور طلبا کیلئے سکالرشپ کے پروگرام پر اظہار تشکر کیا اور کہا کہ کثیر جہتی ثقافت تک دونوں ممالک کے عوام کی رسائی بنانا لازم ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاحت و ثقافت کے فروغ سے عوام کو فائدہ ہوگا، سندھ کی تاریخی مذہبی اور ثقافتی سیاحت دنیا کے سیاحوں کا مرکز ہے لہذا ترکیہ اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے دو طرفہ سیاحت و ثقافت پر مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔بعد ازاں صوبائی وزیرنے ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو اور حلیل ابراہیم کو سندھی روایتی اجرک اور موہن جو دڑو سے دریافت ہونے والے نوادرات کی نقول بطور تحفہ پیش کیں۔ملاقات میں ریجنل ہیڈ کراچی ، ڈی جی لائبریریز اعجاز شیخ اور ایم ڈی سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن فیاض شاہ بھی موجود تھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![عید الاضحٰی ایثار و قربانی کے جذبے کے ساتھ ساتھ اللہ کی اطاعت کا درس دیتی ہے ، ڈاکٹر خا لد مقبول صدیقی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحٰی ایثار و قربانی کے جذبے کے ساتھ ساتھ اللہ کی اطاعت کا درس دیتی ہے ، ڈاکٹر خا لد مقبول صدیقی ..
![عیدالاضحٰی ہمیں محروم، بے گھر اور مستحق افراد کی طرف ہاتھ بڑھانے کی دعوت دیتی ہے،بلاول بھٹو زرداری ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحٰی ہمیں محروم، بے گھر اور مستحق افراد کی طرف ہاتھ بڑھانے کی دعوت دیتی ہے،بلاول بھٹو زرداری ..
![عید سپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید سپیشل ٹرینوں سے ریلوے کو 1 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن
![نیلم منیر بکرا خریدنے کی شوقین مگر منڈی نہ جانے کا افسوس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیلم منیر بکرا خریدنے کی شوقین مگر منڈی نہ جانے کا افسوس
![عید پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد، دلکش تصاویر بھی شیئر کیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید پر شوبز ستاروں کی مداحوں کو مبارکباد، دلکش تصاویر بھی شیئر کیں
![چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا
![’’مائی ڈیڈی مائی سٴْپر ہیرو‘‘کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
’’مائی ڈیڈی مائی سٴْپر ہیرو‘‘کا اناونسمنٹ ٹیزر ریلیز کردیا گیا
![کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
![آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار
![کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں
![ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،
![کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عید کے دنوں میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر
-
ملک کو 3 فئیر اینڈ فری الیکشن دے دیا جائے تو سارا نظام ٹھیک ہو جائے گا،شاہد خاقان عباسی
-
حکمران سمجھ جائیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے، علی امین گنڈا پور
-
خیبرپختونخواہ کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے ایک بار پھر رحمان بابا گرڈ سٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی آن کردی
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات سمیت خیبر پختونخوا ہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
خیبرپختونخواہ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا احتجاج و مظاہرے
-
معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری