کینسر کے خلاف جنگ لڑتی پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کا وزیر اعظم کی امداد لینے سے انکار

ہفتہ اپریل 12:39

کینسر کے خلاف جنگ لڑتی پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کا وزیر اعظم کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اپریل2017ء) کینسر کے خلاف جنگ لڑتی پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے وزیر اعظم کی امداد لینے سے انکار کردیا۔

(جاری ہے)

اپنے زمانے کی مشہور اور معروف اداکارہ نائلہ جعفری ان دنوں کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں۔اداکارہ نائلہ جعفری کا کہنا تھا کہ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو تیسری اسٹیج پر ہے،میں نے صدر ممنون حسین کے آرٹسٹ ویلفئر فنڈ سے علاج کے 5 لاکھ کے لیے درخواست دی تھی جو زیر تکمیل ہے تاہم اب انہوں نے وہ چیک لینے سے بھی انکار کردیا ہے

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments