صباء قمر ،مریم نواز کاکردار اداکرنے کی خواہشمند

اگر موقع ملا تو مریم نواز کا کردار ادا کرنا چاہونگی، مجھے لگتا ہے میں یہ کردار اچھا ادا کرسکتی ہیں،اداکارہ

جمعرات 19 مئی 2022 23:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے آن سکرین مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صبا قمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بڑی سکرین پر اب کسی بھی سیاسی شخصیت کی زندگی پر مبنی فلم بھی دکھائی جانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وہ اب بڑی سکرین پر کسی بھی سیاسی شخصیت کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے اس حوالے سے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ مریم نواز شریف کا کردار ادا کرنا چاہیں گی کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ یہ کردار اچھا ادا کرسکتی ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں